Advertisement
تجارت

بجلی کی قیمت میں 9 روپے 89 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

اسلام آباد: نیپرا نے بجلی 9 روپے 89 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 28th 2022, 7:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بجلی  کی قیمت میں 9 روپے 89 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

تفصیلات کے مطابق سی پی پی اے کی بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر نیپرا میں سماعت ہوئی ۔ نیپرا نے بجلی 9 روپے 89 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔

نیپرا کے مطابق ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی جون کےلیے مہنگی  کی گئی ہے ، اضافے سےصارفین پر ایک ارب 33 کروڑ کا بوجھ  پڑے گا۔

چئیرمین نیپرا نے سماعت کے دوران کہا کہ اس وقت گھریلو صارف بجلی کے بل میں 29 فیصد اور صنعتی صارف 42 فیصد ٹیکس دیتا ہے۔نیپرا ٹیکس وصول کرنے والی اتھارٹی نہیں۔

ان  کا کہنا ہے کہ اس معاملے پر سابق وزیر خزانہ شوکت ترین سے ملاقات کرکے یہ اشو اٹھایا تھا۔سابق وزیر خزانہ کو کہا تھا کہ اس ٹیکس والے معاملےسے ہمیں نکال دیں۔

انہوں نے کہا کہ سابق وزیر خزانہ کہتے تھے کہ ٹیکس لینا حکومت کا کام ہے ، نیپرا ٹیرف کا تعین درست کرے ۔ موجودہ وزیر خزانہ سے ملاقات ان کی مصروفیت کی وجہ سے نہیں ہوئی۔

واضح رہے کہ سی سی پی اے نے 9 روپے 90  پیسے جون کے مہینے میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواست دی ہے۔

Advertisement
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • ایک دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 3 دن قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 4 گھنٹے قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 19 گھنٹے قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 دن قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 19 گھنٹے قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 3 دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 3 دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 3 دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 3 دن قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • ایک دن قبل
Advertisement