Advertisement
پاکستان

غلام محمود ڈوگر سی سی پی او لاہور تعینات

لاہور : ایڈیشنل آئی جی غلام محمود ڈوگر ایک مرتبہ پھر سی سی پی او لاہور تعینات کر دیے گئے ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 29th 2022, 7:45 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
غلام محمود ڈوگر سی سی پی او لاہور تعینات

تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ پنجاب کی جانب سے غلام محمود ڈوگر کی  بطور سی سی پی او لاہور تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

ایڈیشنل آئی جی غلام محمود ڈوگر کا تعلق اکیسویں کامن سے ہے ،  غلام محمود ڈوگر نے 1993 میں بطور اے ایس پی پولیس سروسز آف پاکستان جوائن کی ، کیرئیر کے آغاز میں انہوں نے بطور اے ایس پی نواب شاہ سندھ،  اے ایس پی بنوں عاقل،  اے ایس پی خیرپور فرائض سرانجام دئیے۔ 

 غلام محمود ڈوگر اقوام متحدہ امن بحالی مشن ( یو این پیس کیپنگ مشن)  میں بھی اپنی خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔ وہ  بطور سی ٹی او لاہور،  ڈی آئی جی آپریشنز لاہور بھی فرائض سرانجام دے چکے ہیں۔ 

یاد رہے کہ  اس وقت غلام محمود ڈوگر  ایڈیشنل آئی جی لاجسٹک اینڈ پروکیورمنٹ کے عہدے پر کام کر رہے تھے ۔

Advertisement
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • a day ago
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 6 hours ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 days ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • an hour ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 5 hours ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • a day ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • an hour ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • a day ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 hours ago
Advertisement