اسلام آباد:یکم اگست 2022 ءسے عوام کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 17روپے فی لیٹر تک کے اضافے کا سامنا ہو سکتا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 29th 2022, 11:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

میڈیا رپورٹس کے مطابق آئندہ ماہ کی پہلی تاریخ سے عوام کو پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 10 سے 17 روپے فی لیٹر تک کے اضافے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
بتایا گیا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے اور ڈیزل کی قیمتوں میں 16سے 17روپے تک کے اضافے کا امکان ہے، یہ تخمینہ پیٹرولیم لیوی کو شامل کیے بغیر لگایا گیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق اگر حکومت 5 روپے فی لیٹر پیٹرولیم لیوی بڑھاتی ہے تو پیٹرول کی قیمت 15 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت 23روپے فی لیٹر تک کا اضافہ متوقع ہے۔

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 گھنٹے قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- ایک دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 21 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







