Advertisement
تجارت

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4ہزار سے زائد کی کمی

کراچی:گزشتہ روز 10 ہزار روپے اضافے کے بعد ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار روپے سے زائد کی کمی ہوئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 29th 2022, 10:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4ہزار سے زائد کی کمی

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 4200 روپے کمی ہوئی جس کے بعد سونے کی نئی قیمت 1 لاکھ 58 ہزار300 روپے فی تولہ ہوگئی ہے۔

دوسری جانب عالمی صرافہ میں سونے کی قیمت میں اضافی ہوا ہے، عالمی صرافہ بازار میں سونے کا ریٹ 12 ڈالر اضافے سے 1762 ڈالر فی اونس ہے۔

واضح  رہے کہ گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں ملکی تاریخ کا ریکارڈ 10 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ ہوا تھا۔

Advertisement
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 2 hours ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 2 days ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • an hour ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 21 hours ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • a day ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 2 days ago
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 2 hours ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • a day ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 2 hours ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی