Advertisement
پاکستان

تحریک انصاف کے افتخار مہمند نے جے یو آئی میں شمولیت اختیار کر لی

پشاور:پاکستان تحریک انصاف سابق صوبائی وزیر افتخار مہمند تحریک انصاف سے مستعفی ہوکر جے یو آئی میں شامل ہو گئے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 30th 2022, 1:12 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تحریک انصاف کے افتخار مہمند نے جے یو آئی میں شمولیت اختیار کر لی

میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبرپختونخوا کے سابق وزیر تعلیم افتخار مہمند نے پاکستان تحریک انصاف سے علیحدگی اختیار کر لی ہے۔

بتایا گیا ہے کہ افتخار مہمند نے تحریک انصاف سے استعفیٰ دے کر جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔

رپورٹس کے مطابق افتخار مہمند نے جے یو آئی میں شمولیت کا اعلان مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ پشاور میں منعقدہ پریس کانفرس کے دوران کیا۔

یاد رہے کہ افتخار مہمند سال 2018ء میں پاکستان تحریک انصاف کا حصہ بنے تھے، قبل ازیں وہ پیپلز پارٹی، عوامی نیشنل پارٹی اور مسلم لیگ کے مختلف دھڑوں کا حصہ رہ چکے ہیں۔

Advertisement
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • a day ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 5 hours ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • a day ago
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 2 days ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 4 hours ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • a day ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 2 days ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • an hour ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • a day ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 5 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک