لاہور:پاکستان تحریک انصاف کی پنجاب حکومت نےاہم افسروں کےتقرروتبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 31st 2022, 5:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عبداللہ سنبل کوچیئرمین پی اینڈ ڈی جبکہ سابق چیئرمین پی اینڈ ڈی علی سرفرازحسین کو سیکرٹری زراعت تعینات کر دیا گیا ہے۔
سیدعلی مرتضیٰ ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب تعینات کیا گیا ہے، کیپٹن (ر)اسد اللہ خان کی تقیناتی بطور ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم کی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی سی حافظ آباد اللہ دتہ وڑائچ کوتبدیل کردیا گیا ہے جبکہ توقیر الیاس چیمہ کو ان کی جگہ ڈی سی حافظ آباد تعینات کیا گیا ہے۔
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- ایک دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 19 گھنٹے قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- ایک دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- ایک دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 18 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- ایک دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







