کامن ویلتھ گیمز سے اہل پاکستان کے لیے خوشخبری آگئی، قومی باکسر الیاس حسین نے کامیابی اپنے نام کرلی۔

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 31st 2022, 5:22 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

الیاس حسین نے فیدر ویٹ میں لوسوٹو کے موروکی موکھوٹو کو آؤٹ کلاس کردیا۔
مقابلے کے ریفری نے 2 منٹ 55 سکینڈ میں فائٹ روک دی اور الیاس کو فاتح قرار دیا۔
دوسری جانب اسکواش کے مقابلوں میں پاکستان کے ناصر اقبال پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔
ناصر اقبال کا مقابلہ ہم وطن طیب اسلم سے تھا تاہم وہ مقابلے سے ریٹائر ہوگئے۔
اسکواش میں ویمنز سنگلز میں آمنہ فیاض کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ آمنہ فیاض کو ملائیشیا کی راشیل آرنلڈ نے شکست دی۔
ملائیشین پلیئر کی جیت کا اسکور 3-11، 2-11 اور 5-11 رہا۔

وزیر داخلہ محسن نقوی کا کیڈٹ کالج وانا کا دورہ، خوارج کیخلاف آپریشن پر بریفنگ دی گئی
- ایک گھنٹہ قبل

اوپن اے آئی نے جی پی ٹی 5.1 اے آئی ماڈل متعارف کرا دیا
- ایک دن قبل

بنوں، لکی مروت میں پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، 5 خوارجی جہنم واصل
- 31 منٹ قبل

سونے کی قیمت میں حیران کن کمی،اچانک کئی ہزار روپے سستا،فئ تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 25 منٹ قبل

متحدہ عرب امارات میں قومی دن کے موقع پر دو دن کی تعطیل کا اعلان
- ایک دن قبل
دوسرا ون ڈے: سری لنکا کا پاکستان کو جیت کیلئے 289 رنز کا ہدف
- 19 گھنٹے قبل

معروف چینی کمپنی نے انسانی خصوصیات کا حامل روبوٹ متعارف کروا دیا، ویڈیو وائرل
- 19 منٹ قبل

اسلام آباد کچہری خودکش حملے میں ملوث ایک اور اہم سہولت کار گرفتار
- ایک گھنٹہ قبل

جسٹس منصور اور اطہر من اللہ کے بعد لاہور ہائیکورٹ کے جج شمس محمود مرزا بھی مستعفی
- 2 گھنٹے قبل

دوسرا ون ڈے، پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت پر فیلڈنگ کا فیصلہ
- ایک دن قبل

صدر مملکت آصف علی زرداری نے بھی پاکستان آرمی، ایئر فورس اور نیوی ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی
- 6 منٹ قبل

صوبائی حکومت نے 17 نومبر کو چھٹی کااعلان کر دیا،نوٹیفکیشن جاری
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات













