پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آئندہ عام انتخابات کیلئے منشور کی تیاری پر کام شروع کر دیا۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر اگست 3 2022، 4:16 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے جلد منشور کو فائنل کرنے کی ہدایت کی ہے اور اس کی تیاری کیلئے مختلف محکمے مختلف رہنماؤں کے ذمے لگا دئیے گئے ہیں۔
انٹر نیشنل افیئر کے لئے شاہ محمود قریشی اور شیریں مزاری کو ہدایت کر دی گئی۔ میڈیا پالیسوں کے حوالے سے فواد چودھری اور فرخ حبیب کو منشور تیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
لیسی شوکت ترین مرتب کریں گے۔ زراعت اور فوڈ سیکیورٹی پر جمشید چیمہ کو پارٹی منشور تیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 7 دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 7 دن قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 6 دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 7 دن قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 6 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 7 دن قبل

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 5 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 8 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 7 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 8 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 8 دن قبل

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 6 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



