یورپی یونین کے ساتھ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں: مفتاح اسماعیل
اسلام آباد: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ یورپی یونین کے ساتھ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں۔

شائع شدہ 4 years ago پر Aug 12th 2022, 3:59 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کی ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات پر بات چیت ہوئی۔
وزیر خزانہ نے پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان دو طرفہ تعلقات پر روشی ڈالنے کے ساتھ حکومتی پالیسیوں کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔
مفتاح اسماعیل نے کہا کہ یورپی یونین کے ساتھ مظبوط دوطرفہ باہمی اور تجارتی تعلقات ہیں،ملاقات کے دوران جی ایس پی پلس کی پیشرفت پر بھی گفتگو ہوئی۔

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- ایک دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- ایک دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- ایک دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- ایک دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 7 گھنٹے قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 4 گھنٹے قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- ایک دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- ایک گھنٹہ قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- ایک دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 7 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





