ہرنائی میں دہشتگردوں کے حملے میں پاک فوج کے 2 جوان شہید ہو گئے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Aug 14th 2022, 7:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں دہشت گردوں نے چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔دہشت گردوں نے حملہ 13 اور 14 اگست کی درمیانی شب کو کیا۔
سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔فائرنگ کے تبادلے میں نائیک عاطف اور سپاہی قیوم شہید ہو گئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں کی فائرنگ سے میجر عمر زخمی ہوگئے۔

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 18 گھنٹے قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 12 گھنٹے قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 15 گھنٹے قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 14 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






