Advertisement
پاکستان

شریف کواردو نے خسرگنگ چوٹی کو 20 گھنٹے میں 2بارسر کر کے نیا ریکارڈ قائم کرلیا

کوہ پیما شریف کواردو نے شگر میں  واقع 6ہزار50میٹربلند چوٹی خسرگنگ  کو سرکرلیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Aug 14th 2022, 10:11 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
شریف کواردو نے خسرگنگ چوٹی کو 20 گھنٹے میں 2بارسر کر کے نیا ریکارڈ قائم کرلیا

کوہ پیما شریف کواردو نے خسرگنگ صرف20گھنٹے میں2 بار سر کر کے نیا ریکارڈ قائم کرلیا۔ شریف کواردو نے 6 برطانوی کوہ پیماؤں کے ہمراہ خسرگنگ  کو سر کیا۔

انہوں نے کم وقت میں  خسر گنگ کو 2 بار سر کرنے کا عالمی ریکارڈ چودہ اگست کی صبح بنایا۔ شریف کواردو نے اپنی کامیابی کا جشن آزادی پاکستان کے نام کردیا۔

شریف کواردو معروف کوہ پیما، ماہر اور ماؤنٹین ریسکیور ہیں۔ شریف کواردو کو 8000 میٹر سے زائد کئی چوٹیاں سرکرنے اور اونچائی پر کوہ پیماؤں کو ریسکیو کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔

Advertisement
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 2 دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • ایک دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 3 دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 2 دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 3 دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 2 دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 2 دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار