شہباز گِل کو اڈیالہ جیل سے میڈیکل چیک اپ کیلئے پمز اسپتال کے میڈیکل آئی سی یو میں منتقل کر دیا گیا۔

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 18th 2022, 5:23 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
شہباز گل کے چیک اپ کیلئے اسپتال میں ڈاکٹرز کا پانچ رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا گیا ہے۔
اسپتال ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے تفصیلی میڈیکل چیک اپ کیلئے میڈیکل بورڈ 5 پروفیسر ڈاکٹرز شامل ہیں۔
میڈیکل بورڈ میں پروفیسر ڈاکٹر آف سرجری، پروفیسر ڈاکٹرآف میڈیسن، پروفیسر آف کارڈک، نیورو میڈیسن اور آرتھوپولک پروفیسرز شامل ہیں۔
ذرائع کے مطابق شہباز گل نے سانس میں دشواری کی بھی شکایت کی ہے۔

پی ایس ایل کے 11 ویں ایڈیشن کی ڈرافٹنگ کب ہو گی؟ ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی
- 20 hours ago

ملک اور ریاستی اداروں کیخلاف تقریر کی ممانت، پی ٹی آئی کو باغ جناح میں جلسے کی مشروط اجازت مل گئی
- 19 hours ago

سابق سینیٹر مشتاق احمد نے نئی سیاسی جماعت کے قیام کا اعلان کردیا،پارٹی کا نام کیا رکھا؟
- a day ago

پی ٹی اے نے جعلی کالز اور یو اے این نمبروں سے صارفین کو خبردار کردیا
- 26 minutes ago

بھارت میں ایک اور طیارہ گر کر تباہ،7 افراد زخمی ،تحقیقات جاری
- a day ago

پاکستان اور امریکا کی افواج کے درمیان 13 ویں مشترکہ مشق انسپائرڈ گیمبٹ کا آغاز
- 20 hours ago

پشاور 9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی
- 31 minutes ago

پاک فوج کے تعاون سے گوادر یونیورسٹی کے طلبہ کا کراچی مطالعاتی دورہ کامیابی سے مکمل
- 4 minutes ago

امریکی ریاست مسسی سپی میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک
- a few seconds ago

خیبرپختونخوا کے عوام کے مسائل کا حل حکومت کی اولین ترجیح ہے،شہباز شریف
- 18 hours ago

اوآئی سی اجلاس: وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی صومالی لینڈ کوریاست تسلیم کرنے کے اسرائیلی اقدام کی مذمت
- 20 minutes ago

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا دورہ سعودی عرب، مدینہ منورہ سے جدہ پہنچ گئے
- 19 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






.jpg&w=3840&q=75)
