کراچی : مزید بارش کی پیشگوئی، سندھ حکومت کا کل تمام تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان
کراچی میں مزید بارش کی پیش گوئی کے بعد سندھ حکومت نے کل تمام تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر اگست 18 2022، 5:02 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے اور 19 اگست تک شدید بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
شہر میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کے بعد سندھ حکومت نے کل تمام تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کیا ہے۔
وزیرتعلیم سندھ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے محکمہ تعلیم کو چھٹی دینے کی ہدایت دی ہے۔
بارش کے باعث کراچی میں انٹربورڈ نے کل ہونے والے تمام امتحانات ملتوی کردیے ہیں۔
کراچی انٹر بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کل کے تمام امتحانات ملتوی کردیے گئے ہیں، ملتوی پرچے 25 اگست کو ان ہی امتحانی مراکز پر شیڈول اور وقت پر لیے جائیں گے۔
اعلامیے کے مطابق عملی امتحانات ری شیڈول کرنے کیلئے کالجوں کو ہدایت جاری کردی گئی ہیں۔

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 6 دن قبل

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 3 دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 4 دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 5 دن قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 4 دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 5 دن قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 4 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 4 دن قبل

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 3 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 5 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 6 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 5 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



