اسلام آباد:میڈیکل بورڈ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل کو فوری طور پر ڈسچارج نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

شائع شدہ 3 سال قبل پر اگست 19 2022، 3:18 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

میڈیا رپورٹس کے مطابق شہباز گل کل صبح تک پمز اسپتال میں ہی زیر علاج رہیں گے، شہباز گل کے کیے جانے والے کچھ میڈیکل ٹیسٹوں کی رپورٹس رات کو موصول ہوں گی۔
بتایا گیا ہے کہ شہباز گل کے کیے جانے والے تمام ٹیسٹوں کے نتائج کو پیش نظر رکھ کر ہی یہ فیصلہ کیا جائے گا کہ انہیں ڈسچارج کرنا ہے یا نہیں۔
دوسری جانب شہباز گل کی لیگل ٹیم بھی پمز اسپتال پہنچ گئی ہے جبکہ لیگل ٹیم نے کورٹ کا تحریری حکمنامہ بھی وہاں متعین پولیس حکام کے حوالے کردیا ہے۔
میڈیا ذرائع کے مطابق شہباز گل کی لیگل ٹیم کے ہمراہ تحریک انصاف کے سابق وفاقی وزیر مراد سعید بھی تھے تاہم انہیں دروازے پر ہی روک لیا گیا۔

190 ملین پاؤنڈ کیس :بانی پی ٹی آئی کی پیرول پر رہائی کی درخواست مسترد
- 15 minutes ago

وزیر اعلی علی امین کابھارتی جارحیت میں شہید و زخمی ہونیوالوں کے ورثا کےلیے امدادی پیکیج کا اعلان
- 2 minutes ago

بھارت کیخلاف جوابی کارروائی میں فتح ون میزائل لانچ ، بھارتی جارحیت میں شہید پاکستانی بچوں کے نام
- 2 hours ago

پاکستان کا بھارتی جارحیت پر منہ توڑ جواب، چین کا دونوں ممالک کو کشیدگی کم کرنے پر زور
- 2 hours ago
پاکستان کے پاس میزائل کا بہت ذخیرہ ہے، بھارتی کی نیندیں حرام
- 3 hours ago

دنیا بھر کی سکھ برادری بھارت کیخلاف اور پاکستان کے ساتھ ہے، سردار رمیش سنگھ
- 2 hours ago

پاک فوج کی جوابی کارروائی ، مقبوضہ کشمیر میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہلاک،بھارت کی تصدیق
- an hour ago

کراچی کی بندرگاہ پر سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری
- 2 hours ago

آپ اپنے ائیر بیس نہیں بچا سکتے تو جنتا کو کیسے بچائیں گے؟ بھارتی چینل اپنی ہی حکومت پر برس پڑا
- 2 hours ago

رافیل طیاروں کی تباہی پر مودی حکومت پر رافیل ڈیل میں کرپشن اور فراڈ کے الزامات
- 4 minutes ago

بھارت نے اگر دوبارہ جارحیت کرنے کی کوشش کی تو پاکستان کوئی کسر نہیں چھوڑے گا،رانا ثناء اللہ
- 44 minutes ago

’ آپریشن بنیان المرصوص‘: پاکستان نے اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق جوابی کارروائی کی،عطا تارڑ
- 2 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات