ڈھاکہ: بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجدنے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان بھیجنے کا اعلان کر دیا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Aug 31st 2022, 5:39 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے امداد بھیجے گا جبکہ انہوں نے پاکستان کے لیے کھانے اور دیگر سامان بھیجنے کا بندوبست کرنے کی بھی ہدایت کر دی ہے۔
اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بچے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں، سیلاب متاثرین کی مدد کرنا ہمارا فرض ہے جو ہم ادا کریں گے۔
دوسری جانب پاکستان کے لیے مختلف ممالک اور بین الاقوامی اداروں سے مالی اور دیگر امداد کا سلسلہ جاری ہے، حکومت کا کہنا ہے کہ اب تک سیلاب متاثرین کے لیے 131 ارب روپے کی نقد رقم موصول ہو چکی ہے۔

پنجابی فلم ’’عشق بدمعاش‘‘ کا ٹریلر جاری
- 8 گھنٹے قبل
سابق صدر کو سزائے موت سنادی گئی
- 10 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی کسٹمز بانڈڈ ویئر ہاؤسز کے 3 سالہ آڈٹ کرانے کی ہدایت
- 4 گھنٹے قبل

ورلڈکپ 2027، 10 ٹیموں کی براہِ راست انٹری
- 8 گھنٹے قبل

غازی آباد تھانے میں مبینہ زیادتی کیس، تفتیش میں اہم انکشافات
- 3 دن قبل

فیملی ڈرامہ ’’فرینڈز آف سیونٹیز‘‘ نے دھوم مچا دی
- 7 گھنٹے قبل

بیوی کو شوہر نے قتل کردیا، وجہ کیا نکلی؟
- 10 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک اور اضافہ
- 9 گھنٹے قبل
’میرے ڈھولے دا دنیا‘ میوزک ویڈیو ریلیز
- 3 دن قبل
آئل ٹینکر پر حملہ، دو پاکستانیوں سمیت 3 افراد جاں بحق
- 10 گھنٹے قبل
پاک–سعودیہ–ترکیہ دفاعی معاہدہ امتِ مسلمہ کی وحدت و مشترکہ سلامتی کو مضبوط کرے گا: اشرفی
- 3 دن قبل
حج 2027کے لیے درخواست اور پاسپورٹ سے متعلق نئی ہدایات جاری کر دی گئیں
- 9 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


