بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر رویندرا جڈیجا انجری کے باعث ایشیا کپ 2022 ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ٹیم کی انتظامیہ نے اکسر پٹیل کو جڈیجا کی جگہ بطور متبادل کھلاڑی ٹیم میں شامل کر لیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق رویندرا جڈیجا کو گٹنے کی انجری ہوئی ہے جس کی وجہ سے وہ مزید میچز نہیں کھیل پائیں گے۔
بھارتی کرکٹ بورڈ کے مطابق میڈیکل ٹیم جدیدا کی انجری کا مسلسل معائنہ کررہی ہے۔ خیال رہے کہ بھارتی ٹیم ایشیا کپ کے فائنل فور مرحلے میں کوالیفائی کر چکی ہے۔
روہت شرما کی قیادت میں کھیلنے والی بھارتی ٹیم نے گروپ اسٹیج مرحلے میں پاکستان اور ہانگ کانگ کو شکست دی تھی۔
Just In: Axar Patel replaces injured Ravindra Jadeja in #AsiaCup2022 squad.
— Doordarshan Sports (@ddsportschannel) September 2, 2022
Ravindra Jadeja has sustained a right knee injury and is ruled out of the tournament. pic.twitter.com/QsaCGGTidk
بانی پی ٹی آئی عمران خان این آر او کے لیے جھک گئے ہیں، عظمی بخاری
- 11 گھنٹے قبل
پشاور کے ضلع کرم میں زخمی سابق ڈپٹی کمشنرجاویداللہ محسود کے کندھے کا آپریشن کامیاب
- 9 گھنٹے قبل
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا پاکستان آمد کے موقع پر او آئی سی سیکرٹری جنرل کا خیر مقدم
- 6 گھنٹے قبل
ڈاکٹروں نے ٹرمپ کے منتخب کردہ سیکریٹری کو خطرہ قرار دے دیا
- 6 گھنٹے قبل
حامدخان گروپ کے مبشررحمان صدرلاہوربارایسوسی ایشن منتخب
- 6 گھنٹے قبل
موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ؟
- 6 گھنٹے قبل
بنگلادیش نے پاکستانیوں کیلئےویزا شرائط میں نرمی کردی
- 7 گھنٹے قبل
وزیر خزانہ اورنگزیب ہانگ کانگ روانہ
- 6 گھنٹے قبل
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک دفعہ پھر اضافے کا امکان
- 13 گھنٹے قبل
بلوچستان :کھیلوں کے فروغ کیلئے پاک فوج کی جانب سے احسن اقدام
- 9 گھنٹے قبل
بلاول بھٹو زرداری نے شہید ذوالفقار علی بھٹو ایکسپریس وے کا افتتاح کر دیا
- 10 گھنٹے قبل
وزیراعظم شہباز شریف سے کابینہ ارکان اور تعلیمی کانفرنس کے مندوبین سے ملاقات
- 8 گھنٹے قبل