پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوگیا، فی تولہ نرخ 2400 روپے بڑھ گئے، انٹرنیشنل مارکیٹ میں قیمت 1714 ڈالر پر برقرار ہیں۔

شائع شدہ 4 years ago پر Sep 6th 2022, 3:57 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن سے جاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 2400 روپے اضافے سے ایک لاکھ 48 ہزار 100 روپے جبکہ دس گرام سونا 2258 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 26 ہزار 972 روپے کا ہوگیا۔
انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونے کے فی تولہ نرخ 1714 ڈالر پر برقرار ہیں۔
ملک میں چاندی کے فی تولہ نرخ 1480 اور دس گرام 1268.86 روپے میں فروخت ہورہی ہے جبکہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں نرخ 18.23 ڈالر فی اونس ہیں

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 2 دن قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 15 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- ایک دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 9 گھنٹے قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 12 گھنٹے قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 2 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 15 گھنٹے قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







