Advertisement
پاکستان

سپریم کورٹ میں عمران خان کا قومی اسمبلی کے 9 حلقوں میں الیکشن لڑنے کا معاملہ چیلنج کردیا گیا

پیر کو شہری آصف محمود نے عمران خان کیخلاف درخواست دائر کی،درخواست میں عمران خان، الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Sep 6th 2022, 3:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سپریم کورٹ میں عمران خان کا قومی اسمبلی کے 9 حلقوں میں الیکشن لڑنے کا معاملہ چیلنج کردیا گیا

 سپریم کورٹ میں عمران خان کا قومی اسمبلی کے 9 حلقوں میں الیکشن لڑنے کا معاملہ چیلنج کردیا گیا۔ پیر کو شہری آصف محمود نے عمران خان کیخلاف درخواست دائر کی،درخواست میں عمران خان، الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا۔ 

درخواست میں کہاگیاکہ عمران خان قومی اسمبلی کے 9 حلقوں سے الیکشن لڑ رہے ہیں،عمران خان قومی اسمبلی کا پہلے بائیکاٹ کر چکے ہیں۔

درخواست میں کہاگیاکہ نو حلقوں سے الیکشن جیت گئے تو ایک سیٹ رکھنا ہوگی،عمران خان کی چھوڑی 8 نشتوں پر دوبارہ ضمنی الیکشن ہوگا۔

درخواست میں کہاگیاکہ عمران خان کا 9 حلقوں سے الیکشن لڑنا بد نیتی اورخلاف آئین ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ عمران خان کو نو حلقوں سے الیکشن لڑنے سے روکا جائے۔

Advertisement
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 21 hours ago
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 18 hours ago
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • 2 days ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • a day ago
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 3 days ago
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • a day ago
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • 2 days ago
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 2 days ago
Advertisement