Advertisement
پاکستان

سیلاب زدگان کیلئے یواین ایچ سی آر کی جانب سے امدادی سامان لیکر مزید دو پروازیں کراچی پہنچ گئیں

کراچی : سیلاب زدگان کے لئے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین (یو این ایچ سی آر) کی جانب سے امدادی سامان لے کر آج (منگل)  کو مزید دو پروازیں متحدہ عرب امارات سے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پہنچ گئیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Sep 6th 2022, 8:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سیلاب زدگان کیلئے   یواین ایچ سی آر کی جانب سے امدادی سامان لیکر  مزید دو پروازیں کراچی پہنچ گئیں

دفتر خارجہ کے مطابق ان پروازوں میں آنے والے امدادی سامان میں سیلاب متاثرین کے لیے خیمے اور دیگر امدادی اشیاء شامل ہیں۔ 

ہوائی اڈے پر متحدہ عرب امارات کے قونصلیٹ، یو این ایچ سی آر اور وزارت خارجہ کے نمائندوں نے پروازوں کا استقبال کیا۔

ترجمان نے کہا کہ ہم پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے ادارے کی جانب سے انسانی امداد کا خیرمقدم کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ ملک کے ہولناک سیلاب زدگان کے لئے دنیا کے مختلف ممالک اور عالمی اداروں کی جانب سے امدادی پروازوں کی پاکستان آمد کا سلسلہ جاری ہے، اب تک 44 پروازیں متاثرین کے لئے امدادی سامان لیکر پاکستان پہنچ چکی ہیں۔

Advertisement
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 6 گھنٹے قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • ایک دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 8 گھنٹے قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 7 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • ایک دن قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 7 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 2 دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • ایک دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 6 گھنٹے قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر