ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر ہزاروں روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Sep 6th 2022, 11:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 3ہزار 50 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 51 ہزار 150 روپے ہوگئی ہے۔
10 گرام سونے کا بھاؤ 2 ہزار 615 روپے اضافے سے 129587 روپے ہوگیا ہے، عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 3 ڈالرکمی سے 1711 ڈالر فی اونس ہے۔

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- a day ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 9 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 6 hours ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 9 hours ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- a day ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- a day ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 10 hours ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 11 hours ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- a day ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 10 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات










