Advertisement
پاکستان

وزیراعظم آج ڈیرہ اسماعیل خان میں سگو پل کا دورہ کرینگے 

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف آج ڈیرہ اسماعیل خان میں SAGO پل کا دورہ کریں گے جسے سیلاب کی وجہ سے نقصان پہنچا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر ستمبر 7 2022، 2:54 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم آج ڈیرہ اسماعیل خان میں سگو پل کا دورہ کرینگے 

تفصیلات کے مطابق  سیلاب  زدہ علاقوں میں مواصلات اور شاہراہوں اور رابطہ سڑکوں کی بحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے ۔  وزیراعظم سیلاب زدہ علاقوں میں شاہراہوں اور رابطہ سڑکوں کی بحالی کے کام کی نگرانی خود کر رہے ہیں، اس حوالے سے انہیں روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ پیش کی جا رہی ہے۔

اسی سلسلے میں وزیراعظم محمد شہباز شریف آج (بدھ کو )ضلع ڈیرہ اسماعیل خان سیلاب سے متاثرہ سگو پل پر پہنچ رہے ہیں ،  دورے کے دوران وزیراعظم کو کمشنر ڈی آئی خان اور نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے حکام پل پر ٹریفک کی بحالی کے لئے اقدامات کے بارے میں آگاہ کرینگے۔

یہ پل ڈیرہ اسماعیل خان کو بلوچستان کے علاقے کچلاک کے ساتھ ملانے والی قومی شاہراہ این پچاس پر واقع ہے۔

Advertisement
سال 2025میں ساڑھے تین لاکھ پاکستانی ملک چھوڑ گئے

  • 4 گھنٹے قبل
پنجاب کابینہ نے ملازمین کی بیواؤں کو تاحیات پنشن دینے کی منظوری دے دی

  • 5 گھنٹے قبل
پاکستانی طلبہ نے انٹرنیشنل نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ میں 4 میڈلز  جیت لیے

  • ایک گھنٹہ قبل
یوٹیلٹی اسٹورز کی بندش پارلیمانی وعدہ خلافی ہے، پیپلزپارٹی کو فیصلہ قبول نہیں: خورشید شاہ

برطانوی حکومت کا پاکستانی طلبہ کے لیے چیوننگ اسکالرشپ کا آغاز

برطانوی حکومت کا پاکستانی طلبہ کے لیے چیوننگ اسکالرشپ کا آغاز

  • 5 گھنٹے قبل
ایران میں جولائی کے دوران 96 قیدیوں کو سزائے موت، 5 افغان شہری بھی شامل

ایران میں جولائی کے دوران 96 قیدیوں کو سزائے موت، 5 افغان شہری بھی شامل

  • 4 گھنٹے قبل
بنگلہ دیش میں عام انتخابات فروری 2026 میں ہوں گے، محمد یونس کا اعلان

  • 2 گھنٹے قبل
گوادر میں چینی سرمایہ کاری کی نئی راہیں: شِننگ انٹرپرائز اور جی پی اے  معاہدہ

  • 6 گھنٹے قبل
شیخ وقاص اکرم کی قومی اسمبلی رکنیت خطرے میں ،  مسلسل غیر حاضری پر اسپیکر کا نوٹس

شیخ وقاص اکرم کی قومی اسمبلی رکنیت خطرے میں ، مسلسل غیر حاضری پر اسپیکر کا نوٹس

  • 5 گھنٹے قبل
اداکارہ تمنا بھاٹیا کا انوکھا انکشاف: اپنی تھوک سے کیل مہاسوں کا علاج کرتی ہوں

اداکارہ تمنا بھاٹیا کا انوکھا انکشاف: اپنی تھوک سے کیل مہاسوں کا علاج کرتی ہوں

  • 4 گھنٹے قبل
پشاور: پی ٹی آئی کارکنوں نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا قافلہ روک لیا

پشاور: پی ٹی آئی کارکنوں نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا قافلہ روک لیا

  • 5 گھنٹے قبل
پشاور میں پی ٹی آئی کارکنوں کا علی امین گنڈاپور کے خطاب کے بغیر جانے پر احتجاج