اسلام آباد: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز ملک میں حالیہ طوفانی بارش اور سیلاب کی بدترین صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے کل سے پاکستان کا دو روزہ دور کرینگے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Sep 7th 2022, 3:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے انڈر سیکرٹری جنرل انسانی امور اور ہنگامی امداد کے رابطہ کار مارٹن گرفتھ اور دیگر عہدیدار ان کے ہمراہ ہونگے۔
نیویارک میں اپنی معمول کی بریفنگ میں اقوام متحدہ کے ترجمان سٹیفن ڈیوجیرک نے کہا کہ سیکرٹری جنرل اپنے وفد کے ہمراہ خیبرپختونخوا اور سندھ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرینگے۔
انہوں نے کہا کہ اس دوران پاکستان میں اقوام متحدہ کی ٹیم اور ان کے شراکت دار ملک میں سیلاب متاثرین کو امداد کی فراہمی جاری رکھیں گے۔

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 5 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 4 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





