Advertisement
پاکستان

سلطنت عمان سے ایک اور امدادی پرواز پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد: سلطنت عمان سے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لئے ایک اور امدادی پرواز پاکستان پہنچ گئی ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Sep 20th 2022, 7:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سلطنت عمان سے ایک اور امدادی پرواز پاکستان پہنچ گئی

تفصیلات کے مطابق  پاکستان  کے متاثرینِ سیلاب کے لیے دنیا بھر سے امدادی سامان کی ہوائی راستے سے آمد کا سلسلہ جاری ہے، عمان سے امدادی سامان کی پرواز منگل کو کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اتری ۔ 

دفتر خارجہ کے مطابق یہ امدادی کھیپ عمانی قونصل جنرل سمیع عبداللہ سلیم الخنجاری نے وزارت خارجہ اور این ڈی ایم اے کے نمائندوں کے ہمراہ وصول کی ۔ 

پاکستان نے سلطنت عمان کی جانب سے امداد کا خیر مقدم کیا ہے۔

خیال رہے کہ عمان سے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان لے کر جانے والی یہ پانچویں پرواز ہے۔

Advertisement
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 7 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 2 دن قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 10 گھنٹے قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • ایک دن قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 12 گھنٹے قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • ایک دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • ایک دن قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 7 گھنٹے قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 14 گھنٹے قبل
Advertisement