Advertisement
پاکستان

روسی طیارہ سیلاب زدگان کیلئے امداد لے کر کراچی پہنچ گیا

روس کا طیارہ پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے امداد لے کر کراچی پہنچ گیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Sep 21st 2022, 10:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
روسی طیارہ سیلاب زدگان کیلئے امداد لے کر کراچی پہنچ گیا

روس نے پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے 2 کروڑ روبیل سے زائد مالیت کی امداد ارسال کی ہے۔

پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے امداد روس کی سول ڈیفنس اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی وزارت نے بھیجی ہے۔

روس سے کراچی پہنچنے والی امداد میں 5 میٹرک ٹن چاول اور 5 میٹرک ٹن سورج مکھی کا تیل شامل ہے۔

روسی امداد میں ڈبوں میں پیک دودھ، گوشت، خیمے اور پانی صاف کرنے کے لیے 56 فلٹر شامل ہیں۔

کراچی میں روسی قونصل جنرل آندرے وکٹورووچ نے امداد پاکستانی حکام کے حوالے کی۔

اس موقع پر روسی قونصلر دیمتری سمیت دیگر حکام بھی ایئرپورٹ پر موجود تھے۔

Advertisement
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 3 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 14 گھنٹے قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 19 گھنٹے قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 21 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 15 گھنٹے قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 2 دن قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 18 گھنٹے قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار