اسلام آباد: خیبر پختونخوا کی جامعات کے ملازمین کا دوسرے روز بھی بنی گالا میں احتجاجی مظاہرہ جاری ہے۔

شائع شدہ 2 years ago پر Sep 25th 2022, 12:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

خیبر پختونخوا کی جامعات سے نکالنے گئے ملازمین نے دوسرے روز بھی احتجاجاً چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے گھر کے باہر احتجاج کیا۔
مظاہرین نے کہا کہ جب تک ہمیں بحال نہیں کیا جاتا دھرنے سے نہیں اٹھیں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان خیبرپختونخوا میں ہمارے ساتھ نا انصافی کا نوٹس لیں۔
انہوں نے کہا کہ یونیورسٹی ماڈل ایکٹ کے تحت ہزاروں عارضی ملازمین کو برطرف کیا گیا ہے جبکہ برطرف ملازمین میں 12 سال ملازمت کے حامل افراد بھی شامل ہیں۔

رمضان المبار ک کے آخری عشرے میں موسم گرم رہنے کا امکان
- 19 منٹ قبل

پی ایس ایکس میں ریکارڈ ز کا سلسلہ جاری، ایک لاکھ 19 ہزار کی حد بحال
- 3 گھنٹے قبل

عید سے پہلے عیدی، پنجاب میں سرکاری ملازمین کی تنخواہیں جاری
- 16 منٹ قبل
یوم شہادت حضرت علی المرتضٰیؓ کے موقع پر مرکزی جلوس کا ٹریفک پلان جاری
- 2 منٹ قبل
تحریک انصاف کی 22 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسے کی درخواست مسترد
- ایک گھنٹہ قبل

افغانستان کے ساتھ خراب تعلقات کا اثر کے پی کے سمیت پورے ملک پر پڑ رہا ہے، بیرسٹر سیف
- 10 منٹ قبل

پاکستان کا فلسطینی عوام کی مشکلات کو عالمی سطح پر اٹھانے کا فیصلہ
- 2 گھنٹے قبل

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 2 گھنٹے قبل

رواں مالی سال میں جی ڈی پی گروتھ 2.8 فیصد سے زائد رہنے کی توقع ہے ، گونر اسٹیٹ بینک
- 2 گھنٹے قبل

بلوچستان : درہ بولان کے علاقے میں لیویز کی گاڑی کے قریب دھماکا
- 13 منٹ قبل
(1)(1)(2)(1)(1)(1)(1)_updates.webp&w=3840&q=75)
ٹرین بندش کے سبب ریلوے کوئٹہ کو یومیہ 24 لاکھ روپے کا نقصان
- 2 گھنٹے قبل

موٹروے پولیس نے 8 کروڑ مالیت کے غیرملکی برانڈ کے سگریٹ پکڑ لیے
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات