سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ میرے خلاف ایک ہی ایف آئی آر رہ گیا ہے اور وہ چائے میں روٹی ڈال کر کھانے کی ہے۔

.jpg&w=3840&q=75)
عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ جاتے ہوئے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کی، صحافی نے ان سے سوال کیا کہ خان صاحب آج کیا ہونے جا رہا ہے ؟ جس پر انہوں نے کہا کہ کچھ پتہ نہیں۔
صحافی نے سوال کیا کہ کیا آج آپ روسٹرم پر آئینگے؟ عمران خان جواب میں مسکرا دئیے اور کہا کہ لوگ سسٹم سے مایوس ہو چکے ہیں، ملک میں ایک چیز واضح ہو گئی ہے کہ طاقتور کیلئے الگ قانون اور دوسرے کیلئے الگ قانون ہے،
میرے خلاف ایک ہی ایف آئی آر رہ گیا ہے اور وہ چاے میں روٹی ڈال کر کھانے کی ہے، جب مذاکرات کر رہے ہو تو بات چیت کیلیے دروازے کھلے رہتے ہیں ، بندوق کے زور پر تو بات چیت نہیں ہوتی۔
انہوں نے کہا کہ قومی اسمبلی میں نہیں بیٹھے گے، ہفتہ سے ملک بھر میں متاثرین سیلاب کی امداد کیلئے چیک تقسیم کرنے کا سلسلہ شروع ہوگا۔

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- a day ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- a day ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- a day ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- a day ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- a day ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- a day ago

