اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹرمحمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں قطر کے سفیر شیخ سعود بن عبدالرحمن بن فیصل الثانی نے ملاقات کی۔

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 4th 2022, 5:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلا ت کے مطابق وفاقی وزیر نے قطر کے سفیر کاپرتپاک خیر مقدم کیااورپاکستان اور قطر کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات پر روشنی ڈالی۔
ملاقات میں پاکستان اور قطر کے درمیان دوطرفہ اقتصادی تعلقات کو مزید مضبوط اور گہرا بنانے سے متعلق اقدامات پر تبادلہ خیال کیاگیا۔
H.E. Mr. Sheikh Sauod bin Abdulrahman bin Faisal Al-Thani, Ambassador of the State of Qatar called on the Finance Minister Senator Mohammad Ishaq Dar and discussed measures for further deepening the bilateral economic relations between Pakistan and Qatar. ?? ??@MIshaqDar50 pic.twitter.com/P80K33ps4T
— Ministry of Finance (@FinMinistryPak) October 4, 2022
شاہ محمود قریشی اسپتال سے ڈسچارج، جیل منتقل
- 3 days ago
سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمیدکو 14سال قیدبامشقت کی سزا
- 20 hours ago
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- 19 hours ago

ہم دشمن کو چھپ کے نہیں للکار کر مارتے ہیں، چیف آف ڈیفینس فورسز عاصم منیر
- 3 days ago
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- 18 hours ago
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- 18 hours ago
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- 18 hours ago
پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کو پہلی بار فیفا سیریز میں شامل کر لیا گیا
- 3 days ago
عالمی دباؤ: اسرائیل کا غزہ کیلئے اردن بارڈر کھولنے کا اعلان
- 3 days ago

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 19 hours ago
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- 16 hours ago
پاکستان جلد سٹیلائٹ انٹرنیٹ کا آغاز کرے گا، شزہ فاطمہ خواجہ
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






.jpg&w=3840&q=75)
