پاک انگلینڈ سیریز: کراچی اور لاہور نے پاکستان کرکٹ کی تاریخ کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے
کراچی کے چار میچز میں کل ایک لاکھ 26 ہزار 550 شائقین نے میچز دیکھے، لاہور میں ہونے والے تین میچز میں 63 ہزار 45 شائقین نے قذافی سٹیڈیم میں میچ دیکھا


پاکستان اور انگلینڈ کی ٹی ٹونٹی سیریز کے موقع پر کراچی اور لاہور والوں نے پاکستان کرکٹ کی تاریخ کے سب ریکارڈ توڑ دیے۔ لاہور میں ہونے والے تینوں ٹی ٹونٹی میچز میں 63 ہزار 45 شائقین نے قذافی سٹیڈیم میں میچ دیکھا۔
99.4 فیصد شائقین کرکٹ نے لاہور قذافی سٹیڈیم میں تینوں دن میچ دیکھا۔ پانچویں ٹی ٹونٹی میں 20 ہزار 969، چھٹے میں 21 ہزار 76 جب کہ آخری ٹی ٹونٹی میچ میں 21 ہزار 100 شائقین کرکٹ نے لاہور میں میچ دیکھا۔
کراچی کے چاروں ٹی ٹونٹی میچز میں کل ایک لاکھ 26 ہزار 550 شائقین نے میچز دیکھے اور یوں 7 ٹی ٹونٹی میچز میں ایک لاکھ 89 ہزار 595 شائقین کرکٹ نے کراچی اور لاہور میں میچز دیکھے۔
97.35 فیصد شائقین کرکٹ نے دونوں جگہ پر میچ دیکھ کر تاریخ رقم کردی۔ پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں اس سے پہلے اتنی بڑی تعداد میں شائقین کرکٹ نے میچ نہیں دیکھا۔
خیال رہے کہ انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم نے 17 سال بعد پاکستان کا دورہ کیا اور 7 ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز 3-4 سے اپنے نام کی۔

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago







