Advertisement

فیفا ورلڈ کپ 2022 : پاک  فوج کا دستہ سیکیورٹی سنبھالنے کیلئے قطر روانہ

راولپنڈی : پاک فوج کے نام ایک اور اعزاز ، پاکستان کی فوج کا ایک دستہ فیفا ورلڈ کپ 2022 کی سکیورٹی کے لیے قطر روانہ ہو گیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Oct 10th 2022, 4:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
فیفا ورلڈ کپ 2022 : پاک  فوج کا دستہ سیکیورٹی سنبھالنے کیلئے قطر روانہ

تفصیلات کے مطابق پاک فوج کا سیکیورٹی دستہ فیفا ورلڈ کپ 2022کی سیکیورٹی سنبھالنے کیلئے نور خان ائیر بیس سے قطر روانہ ہوگیا، دستہ پاک فوج کے آفیسرز، جونئیر کمیشنڈ آفیسرز اور جوانوں پر مشتمل ہے۔

پاکستانی فوج کے افسران فیفا ورلڈ کپ 2022 کے میچز کے دوران قطر حکومت کو سکیورٹی میں معاونت فراہم کریں گے۔

اس حوالے سے ستمبر میں قطر کی آٹھ رکنی ٹیم نے پاکستان کا دورہ بھی کیا تھا۔

پاکستان آرمی کے سپیشل دستے نے فیفا کے ارکان کو سکیورٹی سے متعلق تربیت فراہم کی تھی۔

قطر حکومت کی جانب سے پاکستان سے درخواست کی گئی تھی کہ ورلڈ کپ کے دوران سکیورٹی کے لیے اس کی مدد کی جائے اور اگست میں قطری وزارت داخلہ کے چار رکنی وفد نے پاکستان کا دورہ بھی کیا تھا۔

واضح رہے کہ  ایک ماہ قبل وفاقی کابینہ نے فیفا ورلڈ کپ 2022ء کی سیکیورٹی کے لیے قطر اور پاک فوج کے درمیان معاہدے کی منظوری دی تھی۔

فیفا ورلڈ کپ 21 نومبر سے 18 دسمبر 2022ء تک قطر میں کھیلا جائے گا۔ 

Advertisement
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 6 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • ایک دن قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • ایک دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 11 گھنٹے قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • ایک دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 11 گھنٹے قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 8 گھنٹے قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • ایک دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 11 گھنٹے قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 8 گھنٹے قبل
Advertisement