Advertisement

سابق بھارتی وزیر دفاع انتقال کر گئے

بھارتی سیاستدان ملائم سنگھ یادیو 82 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Oct 10th 2022, 5:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سابق بھارتی وزیر دفاع انتقال کر گئے

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے سابق وفاقی وزیر دفاع 15 دن سے نجی اسپتال میں زیرعلاج تھے، سماج وادی پارٹی کے بانی اور اترپردیش کے سابق وزیر اعلیٰ ملائم سنگھ یادود کے بیٹے نے ان کے انتقال کی تصدیق کی۔

82 سالہ ملائم سنگھ تین بار ریاست اترپردیش کے  وزیر اعلی رہ چکے ہیں جبکہ وہ آٹھ بار ریاستی اسمبلی اور سات بار پارلیمنٹ کے لیے منتخب ہوئے۔

ملائم سنگھ پہلوان سے استاد بنے اور پھر سیاست کی دنیا میں قدم رکھ کر یونین وزیر دفاع کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔

Advertisement
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

  • 2 days ago
آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا

  • a day ago
ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

  • 2 days ago
بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 3 hours ago
پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

  • a day ago
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

  • 2 hours ago
سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی

  • 17 hours ago
بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی

  • a day ago
لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

  • 2 hours ago
پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

  • 2 days ago
لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار