پشاور: خیبر پختونخوا کے علاقے چمکنی میں گاڑی پر فائرنگ سے 4 افراد افراد جاں بحق ہو گئے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Oct 13th 2022, 9:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پولیس کے مطابق چمکنی میں فائرنگ کا واقعہ جائیداد کے تنازعے کے باعث پیش آیا اور جاں بحق افراد کا تعلق ارمڑ سے ہے۔
پولیس نے واقعے کے بعد تفتیش شروع کر دی جبکہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے مختلف علاقوں میں ناکے بھی لگا دیئے گئے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی خیبر پختونخوا کے علاقے اپر کرم میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تھا جس کی وجہ سے 4 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئے تھے۔
اپر کرم میں بھی فائرنگ کا واقعہ دو گروپوں کے درمیان جائیداد کے تنازعہ کے باعث پیش آیا تھا۔

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 5 گھنٹے قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 3 گھنٹے قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




