لاہور : پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز وکٹ کیپر بلے باز اور ٹی 20 کی عالمی رینکنگ میں سر فہرست بلے باز محمد رضوان رواں سال بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی میں بھی سب سے زیادہ رنز بنانیوالے کھلاڑی بن گئے ہیں ۔


محمد رضوان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا ، پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے تین ملکی سیریز کے فائنل میچ میں محمد رضوان نے جب اپنا 15 واں انفرادی رن لے کر بھارتی کرکٹ ٹیم کے بلے باز سوریا کمار یادو کو پیچھے چھوڑا۔
سوریا کمار یادو نے رواں سال 2022 میں 23 اننگز میں 801 رنز بنائے تھے، یوں محمد رضوان نے اٹھارویں اننگ میں ہی بھارتی سوریا کمار یادو کو پیچھے چھوڑ دیا۔
بھارتی کرکٹ ٹیم کے بلے باز سوریا کمار یادو ٹی ٹونٹی کی عالمی رینکنگ میں بلے بازوں کی فہرست میں محمد رضوان کے بعد دوسرے نمبر پر ہیں ۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز محمد رضوان گزشتہ سال بھی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی تھے اور سال 2021 میں انہوں نے 26 اننگز میں 1326 رنز بنائے تھے۔

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- ایک دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 15 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 15 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 9 گھنٹے قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 11 گھنٹے قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- ایک دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- ایک دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 13 گھنٹے قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 دن قبل







