چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 16 اکتوبر کو الیکشن نہ ہوتے تو وہ لانگ مارچ کی کال دے چکے ہوتے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Oct 14th 2022, 8:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

مری میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ وہ کال دینے والے ہیں، آپ لوگوں کے پاس وقت بہت کم ہے،ضمنی الیکشن نہ ہوتے تو اب تک کال دے چکا ہوتا۔
عمران خان نے کہا کہ وہ اپنے دفتر میں بیٹھ کر ہر ضلع کی مانیٹرنگ کر رہے ہیں، انہیں معلوم ہے کہ کہاں کام ہو رہا ہے اور کہاں نہیں، مری میں بھی کام نہیں ہو رہا۔

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 11 hours ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 days ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 17 hours ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- a day ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- a day ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 12 hours ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 14 hours ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 17 hours ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 days ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 4 days ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





