Advertisement
پاکستان

کیپٹن (ر) صفدر نے اعتزاز احسن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے اعتزاز احسن کے خلاف  اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر اکتوبر 15 2022، 11:26 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
کیپٹن (ر) صفدر نے اعتزاز احسن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

درخواست میں اعتزاز احسن کے بیان پر توہین عدالت کی کاررروائی کی استدعا کی گئی ہے۔

درخواست میں ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد اور رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کو فریق بنایا گیا ہے۔

اس سے قبل کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچے اور درخواست دائرکرنے سے پہلے بائیو میٹرک تصدیق کروائی۔

خیال رہے کہ پیپلزپارٹی نے اپنے رکن اعتزاز احسن کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔

Advertisement
گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

  • 3 دن قبل
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • 16 گھنٹے قبل
لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

  • 25 منٹ قبل
ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

  • 4 دن قبل
نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

  • 3 دن قبل
قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

  • 4 دن قبل
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • 16 گھنٹے قبل
کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

  • 31 منٹ قبل
اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

  • ایک دن قبل
شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

  • 4 دن قبل
Advertisement