قومی اسمبلی کی آٹھ اور پنجاب اسمبلی کی تین نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Oct 16th 2022, 3:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

قومی اسمبلی کے 8 اور پنجاب اسمبلی کے3 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔پولنگ بغیر کسی وقفہ کے شام 5بجے تک جاری رہے گی۔ رینجرز، ایف سی اور پاک فوج تعینات ہیں۔
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 22 مردان، این اے 24 چارسدہ، این اے 31 پشاور، این اے 108فیصل آباد، این اے 118 ننکانہ صاحب، این اے 157 ملتان، این اے 237 ملیر کراچی اور این اے 239 کورنگی کراچی شامل ہیں۔
پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 139شیخوپورہ، پی پی 209خانیوال اور پی پی241بہاولنگر میں بھی ضمنی انتخاب ہو رہا ہے۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان قومی اسمبلی کی 8 میں سے 7 نشستوں پر انتخاب لڑ رہے ہیں۔ قومی اسمبلی کی تمام نشستیں پی ٹی آئی کے ارکان کے استعفوں کے باعث خالی ہوئی تھیں۔

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 6 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 11 گھنٹے قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 9 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- ایک دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- ایک دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 13 گھنٹے قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 6 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





