Advertisement

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ : پاک بھارت میچ بارش سے متاثر ہونےکا امکان

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 میں پاک بھارت میچ بارش کی نذر ہونے کا امکان ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Oct 16th 2022, 3:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ : پاک بھارت میچ بارش سے متاثر ہونےکا امکان

آسٹریلیا  کے محکمہ موسمیات نےاتوار 23 اکتوبرکو میلبورن میں موسلا دھار بارش کی پیش گوئی کردی۔  پیش گوئی  کے مطابق پاک بھارت میچ بارش سے متاثر ہونے کا امکان ہے۔

آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں 23 اکتوبرکو پاکستان اور بھارت میلبورن میں آمنے سامنے ہوں گے۔میلبورن میں میچ کے تمام ٹکٹ فروخت ہوچکے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق میچ بارش سے متاثر ہونےکی صورت میں دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ ملےگا۔
پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کو گروپ بی میں رکھا گیا ہے۔ گروپ میں دوسری ٹیمیں بنگلہ دیش اور جنوبی افریقہ ہیں۔ اس گروپ میں مزید دو ٹیمیں ہوں گی جو کوالیفائر میں حصہ لینے کے بعد جوائن کریں گی۔

Advertisement
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 13 گھنٹے قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 11 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 2 دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • ایک دن قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • ایک دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 8 گھنٹے قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 8 گھنٹے قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 15 گھنٹے قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا