Advertisement

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ:پہلا میچ پہلا اپ سیٹ، نمیبیا کی سری لنکا کو شکست

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں ہی اپ سیٹ ہو گیا۔ نمیبیا نے سری لنکا کو شکست دے دی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Oct 16th 2022, 5:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ:پہلا میچ پہلا اپ سیٹ، نمیبیا کی سری لنکا کو شکست

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کےکوالیفائر روانڈ  کے پہلے میچ میں نمیبیا نے سری لنکا کو55 رنز سے شکست دے دی۔164رنز  ہدف کے تعاقب میں سری لنکا کی ٹیم 108 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔

سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو مہنگا پڑ گیا۔ نمیبیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں پر 163 رنز بنائے ۔جین فریلنک 28 گیندوں پر 44 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ جے جے سمٹ نے ناقابل شکست31 رنز کی اننگز کھیلی۔

Advertisement
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 16 گھنٹے قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 10 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 2 دن قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • ایک دن قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 13 گھنٹے قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • ایک دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 9 گھنٹے قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 14 گھنٹے قبل
Advertisement