Advertisement
پاکستان

عمران خان نے این اے 22 مردان سے بھی میدان مار لیا

خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 22 مردان سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کامیاب قرار پائے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Oct 17th 2022, 4:18 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
عمران خان نے این اے 22 مردان سے بھی میدان مار لیا

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی 8 اور پنجاب اسمبلی کی 3 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ایک اور قومی اسمبلی کی نشست پر کامیابی حاصل کر لی ہے۔ این اے 31 پشاور اور این اے 239 کراچی کے بعد عمران خان نے این اے 22 مردان کا بھی میدان مار لیا ہے۔

غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق این اے 22 مردان کے تمام 327 پولنگ اسٹیشن کا نتیجہ موصول ہو گیا ہے جس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان 76ہزار 681 ووٹ لے کر پہلےنمبر پر رہے ہیں۔

جے یوآئی کے مولانا محمد قاسم 68 ہزار 181 ووٹ لے کر دوسرے نمبرپر رہے۔

Advertisement
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 4 گھنٹے قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 2 دن قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • ایک دن قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • ایک دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 4 گھنٹے قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے