Advertisement
پاکستان

بس نام رہے گا اللہ کا ، عمران خان کا سوشل میڈیا پر پیغام 

اسلام آباد: غیر حتمی نتائج کے مطابق قومی اسمبلی کے تمام 8 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف چھ نشستوں پر کامیاب جبکہ صوبائی  اسمبلی کے  دو حلقوں  میں  میدان مار لیا ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Oct 17th 2022, 4:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بس نام رہے گا اللہ کا ، عمران خان کا سوشل میڈیا پر پیغام 

تفصیلات کے مطابق چئیرمین  تحریک انصاف  عمران خان نے اپنی 6 سیٹوں پر جیت کی خوشی میں سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پیغام شیئر کیا ہے۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی ایک تصویر پوسٹ کی جس پر لکھا تھا کہ' بس نام رہے گا اللہ کا، جو غائب بھی ہے اور حاضر بھی'۔

View this post on Instagram
 
A post shared by Imran Khan (@imrankhan.pti)

دوسری جانب چئیرمین پی ٹی آئی نے آج یوم تشکر منانے کا بھی اعلان کیا ہے ۔

اس سے قبل عمران خان نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر عوام سے بلے پر ٹھپہ لگانے کی اپیل کی تھی۔

واضح رہے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سات حلقوں سے کھڑے ہوئے تھے جن میں سے انہیں چھ میں کامیابی حاصل ہوئی ہے ، عمران خان نے مردان ، پشاور ، ننکانہ صاحب ، کراچی (کورنگی) ، فیصل آباد اور چارسدہ سے کامیابی حاصل کی ہے جب کہ کراچی ملیر سے انہیں شکست ہوئی ہے۔

ملتان سے پیپلز پارٹی کے علی موسی گیلانی پی ٹی آئی کی مہر بانو کو شکست دینے میں کامیاب ہوئے ہیں ۔ صوبائی تین نشستوں پر پاکستان تحریک انصاف دو جبکہ مسلم لیگ ن ایک نشست پر کامیاب ہوئی ہے۔

Advertisement
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • ایک دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • ایک دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 9 گھنٹے قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 گھنٹے قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • ایک دن قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • ایک دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 9 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • ایک دن قبل
Advertisement