ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022: وارم اپ میچ میں انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ
وارم میچ میں شاداب خان ٹیم کی قیادت کریں گے اور اس میچ میں 13 کھلاڑی حصہ لیں گے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Oct 17th 2022, 6:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے وارم آپ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
وارم میچ میں شاداب خان ٹیم کی قیادت کریں گے اور اس میچ میں 13 کھلاڑی حصہ لیں گے۔
کھلاڑیوں میں حیدر علی، شان مسعود، محمد نواز، خوشدل شاہ، افتخار احمد ، آصف علی ، محمد وسیم ، نسیم شاہ، محمد حسنین ، حارث رؤف، شاہین آفریدی اور محمد رضوان شامل ہیں۔
اس کے علاوہ کپتان بابر اعظم آج کا وارم اپ میچ نہیں کھیل رہے جب کہ فخر زمان ری ہیب کے ساتھ ٹریننگ کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- ایک دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- ایک دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 11 گھنٹے قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- ایک دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 5 گھنٹے قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- ایک دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 11 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









