Advertisement
پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا یوسف گیلانی کو ٹیلیفون، بیٹے کی کامیابی پر مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو ان کے صاحبزادے موسیٰ گیلانی کی کامیابی پر مبارک باد دی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Oct 18th 2022, 1:30 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم شہباز شریف کا یوسف گیلانی کو ٹیلیفون، بیٹے کی کامیابی پر مبارکباد

شہباز شریف نے یوسف رضا گیلانی سے ٹیلیفونک گفتگو کی، اس موقع پر موسیٰ گیلانی بھی موجود تھے۔

وزیراعظم شہباز شریف سے موسیٰ گیلانی نے بھی بات کی اور ان سے مبارک باد وصول کی۔

شہباز شریف نے دوران گفتگو کہا کہ ملتان کے عوام نے ایک بار پھر گیلانی خاندان پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ موسیٰ گیلانی کی جیت حکومتی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی مشترکہ جیت ہے۔

اس دوران یوسف رضا گیلانی نے وزیراعظم شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا۔

Advertisement
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 21 گھنٹے قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 2 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 15 گھنٹے قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 2 دن قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 16 گھنٹے قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 21 گھنٹے قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 3 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس