آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے اکتوبر کے لیے ایل این جی سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر اکتوبر 18 2022، 1:04 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

اوگرا اعلامیے کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی 2 اعشاریہ 19 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو سستی ہوگئی۔
اسی طرح سوئی سدرن سسٹم پر ایل این جی 2 اعشاریہ 28 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو سستی ہوگئی۔
سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 14 اعشاریہ 78 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔
سوئی سدرن سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 15 اعشاریہ 18 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 18 hours ago

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 3 days ago

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 16 hours ago

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 2 days ago

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 17 hours ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 19 hours ago
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 19 hours ago

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- 2 days ago

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 2 days ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 2 days ago

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






