متروکہ وقف املاک بورڈ کی جانب سے خصوصی انتظامات

شائع شدہ 3 سال قبل پر نومبر 7 2022، 9:56 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
باباگورونانک کے 553 ویں جنم دن کی تقریبات جاری بھارت سمیت دنیا بھر سے سکھ یاتریوں کے علاوہ ہندو وں کی بڑی تعداد کی بھی شرکت ۔

متروکہ وقف املاک بورڈ کی جانب سے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں ۔جنم استھان کو خوبصورت روشنیوں سے سجا یا گیا بھارتی یاتر یوں کی جانب سے اعلیٰ انتظامات پر اظہار مسرت کیا ہے ۔

چیرمین بورڈ حبیب الرحمان گیلانی کا کہنا ہے کہ یاتریوں کی رہائش لنگر , میڈیکل اور انکی سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔
یاتری اپنی مذہبی رسومات میں مصروف ,خصوصی دعائیں کی گیئں , ایڈیشنل سیکرٹری رانا شاہد نے بتایا کہ ہما رے ڈپٹی سیکر ٹری سیف اللہ سمیت بورڈ کے دیگر افسران , ملازمین , یاتریوں کی خدمت میں مصروف عمل ہیں ,جنم دن کی مرکزی تقریب آج بروز منگل منعقد ہو گی .

امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کرلی
- 9 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- ایک دن قبل
بانی پاکستان کا یوم پیدائش کل قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا
- 5 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل
کسی کو قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کور کمانڈرز کانفرنس
- 6 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- ایک دن قبل
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- 2 دن قبل
کراچی میں زیر علاج ریبیز کا شکار لڑکا جان سے گیا
- 6 گھنٹے قبل
مسیحی برادری کل پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کرسمس منائے گی
- 5 گھنٹے قبل

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- ایک دن قبل
وزیراعظم نے جامع قومی انرجی پلان کی تشکیل کی اصولی منظوری دے دی
- 6 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
