Advertisement
تجارت

سونا پھر مہنگا ہو گیا،فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

عالمی بازار میں سونے کی قیمت18 ڈالر اضافے سے 1775 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Nov 15th 2022, 10:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سونا پھر مہنگا ہو گیا،فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ ہو گیا، سونے کی فی تولہ قیمت 1 ہزار روپےکا اضافہ ہوا۔

ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 57 ہزار روپے پر پہنچ گئی،دس گرام سونے کے دام  858 روپے بڑھ کر 1 لاکھ 34 ہزار 602 روپے ہوگئے،ایک تولہ چاندی کی قیمت 1680 روپے پر برقرار رہی ، عالمی بازار میں سونے کی قیمت18 ڈالر اضافے سے 1775 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

Advertisement
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 2 دن قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 4 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 2 دن قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 9 گھنٹے قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 4 گھنٹے قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 دن قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 9 گھنٹے قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 2 دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'