سابق ممبر قومی اسمبلی اور روحانی پیشوا عبدالحق المشہور میاں مٹھو نے 45 سالہ خاتون سے دوسری شادی کرلی۔

شائع شدہ 6 years ago پر Apr 9th 2021, 12:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مقامی میڈیا کے مطابق عبدالحق عرف میاں مٹھو کے خاندانی ذرائع نے شادی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ عبدالحق نےجام عبدالستار ڈہرکی صاحبزادی سے شادی کی ہے۔ذرائع کے مطابق عبدالحق عرف میاں مٹھو کی دوسری بیوی کی عمر 45سال سےزائد ہے اوربیوہ تھی ۔
خیال رہے کہ ان کی پہلی اہلیہ بھی زندہ ہیں اور ان کے 100 سے زیادہ بیٹے ، بیٹیاں ، پوتے اور پوتیاں ہیں۔

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی
- 2 دن قبل

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک
- 10 گھنٹے قبل

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 2 دن قبل

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان
- 2 دن قبل

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار
- 2 دن قبل

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی
- 2 دن قبل

نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی
- 18 گھنٹے قبل

آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور
- 16 گھنٹے قبل

نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد
- ایک دن قبل

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا
- 16 گھنٹے قبل

پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم
- 14 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







