Advertisement
پاکستان

85سالہ سابق ایم این اے میاں مٹھو کی 45 سالہ خاتون سے دوسری شادی

سابق ممبر قومی اسمبلی اور روحانی پیشوا عبدالحق المشہور میاں مٹھو نے 45 سالہ خاتون سے دوسری شادی کرلی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 9th 2021, 12:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

مقامی میڈیا کے مطابق   عبدالحق عرف میاں مٹھو کے خاندانی ذرائع نے شادی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ عبدالحق   نےجام عبدالستار ڈہرکی صاحبزادی سے شادی کی ہے۔ذرائع کے مطابق   عبدالحق عرف  میاں مٹھو کی دوسری بیوی  کی عمر 45سال سےزائد ہے  اوربیوہ تھی ۔

خیال رہے کہ ان کی پہلی اہلیہ بھی زندہ ہیں اور ان کے 100 سے زیادہ بیٹے ، بیٹیاں ، پوتے اور پوتیاں ہیں۔

Advertisement