Advertisement
پاکستان

کثیر ملکی عسکری مشق ”ایسز میٹ 1-2021“ اختتام پزیر، ترجمان پاک فضائیہ

اسلام آباد: ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق کثیر ملکی عسکری مشق ”ایسز میٹ 1-2021“ اختتام پزیر ہو گئیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 9th 2021, 7:45 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق  کثیر ملکی عسکری مشق ”ایسز میٹ 1-2021“ اختتام پزیر ہو گئیں ، اختتامی تقریب کے مہمانِ خصوصی ائیر کموڈور علی نعیم ظہور، بیس کمانڈر پی اے ایف بیس مصحف  تھے۔پاکستان میں تعینات سعودی عرب کے سفیر عزت مآب نواف سعید المالکی کی بطور گیسٹ آف آنر تقریب میں شرکت۔

ائیر کموڈور علی نعیم نے کہا کہ  عسکری مشق ایسز میٹ نے ہمیں ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ حاصل کرنے کا موقع فراہم کیا ہے۔ ہم دوست اور اتحادی ہونے کے ناطے ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

سعودی سفیر نواف سعید المالکی نے کہا کہ  موجودہ کووڈ 19 صورتحال کے باوجود کامیاب عسکری مشقوں کے انعقاد پر پاک فضائیہ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق  امریکی ائیر اتاشی کرنل والن ڈیوڈ کی مشقوں کی کامیاب تکمیل پر پاک فضائیہ کو مبارکباد دی۔ ایسز میٹ 1-2021 مشقوں میں پاک فضائیہ، امریکی فضائیہ اور سعودی فضائیہ نے بھرپور گرمجوشی سے حصہ لیا۔ مصر، اردن اور بحرین کی فضائیہ کو بطور مبصر مشقوں میں شرکت کی دعوت دی گئی تھی۔

Advertisement
اسٹیبشلمنٹ سے براہ راست مذاکرات خوش آئند ہیں، بیرسٹر گوہر کی آرمی چیف سے ملاقات کی تصدیق

اسٹیبشلمنٹ سے براہ راست مذاکرات خوش آئند ہیں، بیرسٹر گوہر کی آرمی چیف سے ملاقات کی تصدیق

  • 4 گھنٹے قبل
حکومت کے ساتھ مذاکرات میں پی ٹی آئی نے تحریری مطالبات پیش کردیے

حکومت کے ساتھ مذاکرات میں پی ٹی آئی نے تحریری مطالبات پیش کردیے

  • 4 گھنٹے قبل
حکومت نے 7دن کے اندر مذاکرات کا تحریری جواب دینا ہے، عمر ایوب

حکومت نے 7دن کے اندر مذاکرات کا تحریری جواب دینا ہے، عمر ایوب

  • 2 گھنٹے قبل
اپوزیشن کے تحریری مطالبات کا جواب دینے کیلئے کمیٹی تشکیل

اپوزیشن کے تحریری مطالبات کا جواب دینے کیلئے کمیٹی تشکیل

  • ایک گھنٹہ قبل
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا  منفی رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی رجحان

  • ایک گھنٹہ قبل
مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں دوسرے روز پھر بڑا اضافہ

مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں دوسرے روز پھر بڑا اضافہ

  • 3 گھنٹے قبل
پاراچنار جانے والے گاڑیوں کے قافلے پر ایک بار پھر فائرنگ

پاراچنار جانے والے گاڑیوں کے قافلے پر ایک بار پھر فائرنگ

  • 4 گھنٹے قبل
بانی   پی ٹی آئی اور   بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ کل سنایا جائےگا

بانی  پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ کل سنایا جائےگا

  • ایک گھنٹہ قبل
عدالت دیکھناچاہتی ہے کہ ٹرائل میں شہادتوں پر کیسے فیصلہ ہوا، آئینی بینچ

عدالت دیکھناچاہتی ہے کہ ٹرائل میں شہادتوں پر کیسے فیصلہ ہوا، آئینی بینچ

  • 6 گھنٹے قبل
ضلع خیبر  میں  سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 22 خوارج ہلاک  جبکہ 18 زخمی

ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 22 خوارج ہلاک جبکہ 18 زخمی

  • 2 گھنٹے قبل
گوشوارے جمع نہ کرانے پر 139 اراکین اسمبلی  کی رکنیت معطل

گوشوارے جمع نہ کرانے پر 139 اراکین اسمبلی  کی رکنیت معطل

  • 3 گھنٹے قبل
بھارتی اداکار سیف علی خان گھر میں ڈکیتی مزاحمت پر شدید زخمی، ہسپتال منتقل

بھارتی اداکار سیف علی خان گھر میں ڈکیتی مزاحمت پر شدید زخمی، ہسپتال منتقل

  • 6 گھنٹے قبل
Advertisement