لاہور: سکینڈل کوئین اداکارہ میرا کی والدہ نے یوٹرن لے لیا ، بیٹی کے پاگل خانے جانے کی تردید کردی ۔میرا نے ساتھی فنکارعمران عباس کو ٹیلی فون کرکے بھی اپنی خیریت سے آگاہ کیا ۔

تفصیلات کے مطابق میرا کی والدہ نے ایک روز بعد ہی بیٹی کے پاگل خانے جانے کی تردید کردی،انہوں نے کہا کہ مجھے سننے میں غلطی لگی، وہ مینٹل ہیلتھ کیئر نہیں بلکہ میڈیکل کیئر سنٹر گئی تھی۔اداکارہ میرا نے ساتھی فنکار عمران عباس کو ٹیلی فون بھی کیا اور اپنی خیریت بتائی۔
سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں عمران عباس نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کسی کی ذہنی حالت کا مذاق اڑانا مناسب نہیں ہے۔عمران عباس کا مزید کہنا تھا کہ ایسا کرنے سے میرا کے کئیریر کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ سوشل میڈیا پر ہتک آمیز مذاق خودکشی پر بھی مجبور کر دیتے ہیں ۔
گزشتہ روز امریکہ میں مقیم ڈاکٹرز نے ادکارہ کوپاگل قرار دےدیا تھا اور اداکارہ میرا کو مینٹل ہسپتال میں داخل کرادیا گیا تھا۔میرا کا پاکستانی نژاد امریکہ شہری سے لین دین کے معاملے پر تنازع چل رہا تھا۔اسی پاکستانی نژاد امریکہ شہری نے میرا کو مینٹل ہسپتال میں داخل کرادیا۔
اداکارہ میرا کی والدہ نے وزیر اعظم سے اپیل کی تھی کہ وزیراعظم پاکستان میری بیٹی کی واپسی کیلئے اقدامات کریں، وزیر اعظم عمران خان وزیر داخلہ شیخ رشید انصاف فراہم کریں۔

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- ایک دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 18 گھنٹے قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 21 گھنٹے قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل







