Advertisement
علاقائی

کراچی: گھر میں سلنڈر دھماکہ،متعددافراد زخمی

کراچی: کراچی کے علاقے سولجر بازار میں مکان کے اندر سلنڈرر دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 7افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Apr 10th 2021, 12:16 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق افسوس ناک واقعے میں 4 بچوں سمیت   متعدد  افراد زخمی ہیں ، مکان  کی سربراہ خاتون بیوہ ہیں ، جو سلنڈر  دھماکے کے باعث پہلی منزل سے عمارت کے باہر آکر گریں، گھر کی  سربراہ خاتون کا جسم 70 فیصد جھلس چکا ہےجبکہ  بچے بھی  زخمی ہوئے ہیں۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں  اور تمام زخمیوں کو سول برنس وارڈ میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ریسکیو کی جانب سے تاحال امدادی کارروائیاں  جاری ہیں ۔

Advertisement
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • ایک دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 18 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 3 دن قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 2 دن قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • ایک دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 2 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 18 گھنٹے قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین