Advertisement
پاکستان

دولہا کی گاڑی کو ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر، 3افراد جاں بحق 8 زخمی

خوشاب:دولہا کی گاڑی کو ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر، 3افراد جاں بحق 8 زخمی ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر دسمبر 18 2022، 3:52 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
دولہا کی گاڑی کو ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر، 3افراد جاں بحق 8 زخمی

سرگودھا روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی اور وین میں تصادم کے نتیجے میں دولہا سمیت 3افراد جاں بحق جبکہ 8زخمی ہوگئے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق  ریسکیوذرائع کا کہنا ہے کہ افسوس ناک حادثہ سرگودھا روڈ پر پیٹرولنگ چیک پوسٹ کے قریب پیش آیا جہاں ٹریکٹر ٹرالی اوروین میں تصادم کے نتیجے میں دولہا اور اس کی سالی سمیت تین افراد موقع پر جاں بحق جبکہ آٹھ افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والے افراد کیری ڈبہ وین میں سوار ہو کر خوشاب سے دولہا دلہن سمیت منڈی بہاؤالدین جا رہے تھے۔

ریسکیوٹیم نے حادثے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔

Advertisement
گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

  • 2 days ago
نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

  • 2 days ago
گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

  • 3 days ago
لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

  • 2 days ago
بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

  • 3 days ago
شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

  • 3 days ago
قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

  • 2 days ago
سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے

  • 3 days ago
لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک

  • 5 days ago
ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

  • 3 days ago
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

  • 3 days ago
اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

  • 9 hours ago
Advertisement